لاہور: آٹھویں جماعت کے سالانہ نتائج تیار

لاہور۔ آٹھویں جماعت کے سالانہ نتائج تیار 
اس سال 87 فیصد بچوں نے کامیابی حاصل کی 
پوزیشن ہولڈر میں لاہور کا کوئی طالب علم شامل نہیں 

امتحانات میں دس لاکھ سے زائد طلبہ نے شرکت کی تھی 
پہلی پوزیشن بورے والا سے شازل مقصود نے 496 نمبر لیکر حاصل کی 
دوسری پوزیشن مظفر گڑھ کے محمد شہباز اور ڈسکہ کے عبدالوحف بسرا نے حاصل کی 
تیسری پوزیشن پر ایمان فاطمہ ۔ علیحہ مریم اور ایمان فاطمہ نے حاصل کی

آپ یہ نتایج  31کل  مارچ کو ویب سائٹ کرئیر کاروان پر دیکھ سکتے ہیں

https://www.careerkarwan.com/news/check-your-result-at-career-karwan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں